رازداری


آپ کی فراہم کردہ تمام معلومات کو مکمل طور پر راز میں رکھا جائے گا۔ اِس سائٹ پر ہم تمام رپورٹس کا تجزیہ پیش کریں گے۔ تازہ ترین معلومات حاصل کر نے کے لئے یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

Iرپورٹ داخل کرنے کے لئے آپ کو اپنا نام، فون نمبر اور ای میل ظاہر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یہ ہمیں اپنے نتائج کی توثیق کرنے میں معاون ہوں گے۔ تاہم آپ کی معلومات کو ذمہ داری سے پوشیدہ رکھا جائے گا۔

سوالنامہ کے اختتام پر آپ کے جوابات کے اقتباسات کا حوالہ دینے (آپ کی شناخت ظاہر کئے بغیر)کے لئے آپ کی رضامندی مانگی گئی ہے۔ اگر آپ اجازت نہیں دیں گے تو ہم آپ کی معلومات کو صرف تعصب و امتیاز کے رونما ہونے والے واقعات کے متعلق اعداد و شمار مرتب کرنے میں استعمال کریں گے۔

اگر آپ کو سروے فارم پُر کرنے میں کوئی دشواری پیش آتی ہے تو براہ کرم ہم سے ای میل کے ذریعے رابطہ کریں: contact@stigmasurvey.pk