اگر آپ اپنا ای میل ایڈریس مہیا کریں تو بھی آپ کی فراہم کردہ معلومات کو مکمل طور پر راز میں رکھا جائے گا۔ سوالنامہ کو داخل کروانے سے پہلے اگر آپ اپنی رضا مندی کا اظہار کریں گے تو اِس صورت میں ہم آپ کے جوابات سے صرف اقتباسات کو استعمال کریں گے۔